(Nikah) Shadi Ki Pehli Raat Ki Namaz / Shadi Ki Pehli Raat Ke Nawafil
Shadi Ki Pehli Raat Ki Namaz Ka Tarika / Kya Mian Biwi Ek Sath Namaz Padh Sakte Hain
Shadi ki pehli raat ki Nafal Namaz Mian aur biwi Bajamat ada karen gain. Mard agay khara ho ga aur biwi peeche khare ho gi yani mard amamat kare ga aur peeche aurat muqtadi ho gi. Shohar aur biwi ek sath nahi kharay hon gain. Yeh Namaz bhi aam tor par parhe jane wale baqi Namazon ki tarah hi parhe jaye gi.
(نکاح) شادی کی پہلی رات (سہاگ رات) کی نماز
شادی کی پہلی رات (شب زفاف، سہاگ رات) کو دو رکحت نفل نماز شکرانے کے طور پر پڑھی جاتی ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ جس نے مرد کو بیوی اور بیوی کو شوہر عطا کیا۔ یہ نفل نماز سہاگ رات کو پہلی بار پڑھنی والی دعا کے مانگنے کے بحد پڑھی جاتی ہے۔
شادی کی پہلی رات کی نفل نماز کا طریقہ
شادی کی پہلی رات کی نماز میاں اور بیوی اکھٹے پڑھیں گہیں یحنی یہ نماز باجماعت ہو گی دو رکحت نفل نماز ہے۔ اس نفل نماز کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ شوہر آگے کھڑا ہو گا اور بیوی پیچھے کھڑی ہو گی۔ یہ نماز با جماعت ہو گی اور اس نماز کا طریقہ وہی ہے جو باقی نمازوں کا طریقہ ہے یحنی جس طرح عام طور پر دوسری نمازوں کا طریقہ ہے۔
Comments
Post a Comment