Kya Uber Bike Ya Careem Bike Ya Bykea Ke Mard Driver Bike Par Kisi Lady (Khatoon) Ko Sath Baitha Kar La Ja Sakte Hain
Can Women Ride On Uber Bike Or Careem Bike Or Bykea With Men Drivers?
Uber / Careem / Bykea ke mard drivers ka Bike par ladies ko sath baitha kar Bike ka chalana jaiz nahi hai. Ya tou khawateen kisi aise Bike or Bykea par safar karen jo khawateen ki tarz par bane hon aur phir khawateen driver ais bykea ko chalain jis mein aurat hi safar kar sakain Lakin yeh tarika zayda baiter nahi hai. Zayda baitar yeh hai ke aurat yah tou rickskaw mein safar karen ya aise taxi mein jis ka driver aurat hi ho.
ابر بائیک یا کریم بائیک یا بائیکیا کے مرد ڈرائیور کا خواتین کو اپنے ساتھ بیٹھانا کیا حرام ہے؟
ابر بائیک یا کریم بائیک یا بائیکیا کے مرد ڈرئیور کا اپنے ساتھ خواتین مسافر کو بیٹھانا جائز نہیں ہے۔ ابر یا کریم یا بائیکیا کمپنی کو چاہیے کہ وہ خواتین کی طرز کی بائیک بنائیں جس کو خواتین ڈرائیورز چلائیں اور وہ صرف خواتین کو ہی کو لے کر جائیں۔ لیکن یہ طریقہ زیادہ بہتر نہیں ہے۔
زیادہ بہتر طریقہ یہ ہے کہ خواتین رکشے میں سفر کریں تو وہ زیادہ محفوظ ہیں۔ اگر خواتین ٹیکسی میں سفر کریں جس کا خواتین ڈرائیور ہو تو یہ ایک بہتر طریقہ ہے سفر کا خواتین کے لیے۔ اللہ ہماری حفاظت فرمائے اور ہمیں سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment