Na Mehram Ko Haath Lagana Aur Chona / Chuna Kya Islam Mein Jaiz Hai

Ghair Mehram Ko Haath Lagana Aur Chuna

Is Shake Hands With Non Mahram Allowed Or Not?

Shaking hands (Handclasp) with non mahram is haram and disallowed in Islam.

Na Mehram Se Haath Milana (Musafah Karna) Ya Chuna (Touching Karna) Haram Hai Aur Ek Gunah Hai

Ek Ladka (Larka) aur Ladki (Larki) ka jo aapis mein na mehram hain ain ke liye ek dusre ko chuna ya hath milana jaiz nah hai. Islam ais baat ki ijazat nahi deta hai.

Agar koi ais gunah mein mubtala hai tou aise tauba karni chahiye. Ais gunah se bachne ke liye shadi / nikah jald kar lena chahiye. Agar yeh aadatain lag jayain tou yeh itni aasani se nahi chhotati hain. Ais liye jald az jald tauba kar lene chahiye.

Na Mehram / Ghair Mehram rishtedar (Cousins Jaise Khala Ki Beti, Chacha Ki Beti, Mamu (Uncle) Ki Beti) ya ghai rishtedar jise Hamsaye ki Beti, School Girls’ Students, College Girls’ Students, University Girls’ Students) ko hath lagana aur chona / chuna Islam mein haram hai aur yeh gunah hai. Hadees (Hadith) mein ais par sakht waheed aayi hai.

 نا محرم / غیر محرم کوہاتھ لگانا، مصافحہ کرنا اور چھونا کیا اسلام میں حرام ہے؟ / نامحرم کو چھونا اور حدیث 

نا محرم / غیر محرم کو ہاتھ لگانا، مصافحہ کرنا، چھونا اسلام میں ناجائز اور گناہ ہے۔ حدیث میں ایسا کرنا سختی سے منح کیا گیا ہے۔

نا محرم کو چھونا اور ہاتھ لگانا گناہ ہے۔ یہ کسی مرد یا عورت کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ ایک دوسرے کو چھوئیں، مصافحہ کریں یا ہاتھ ملائیں۔

آج کل کالج اور یونیورسٹیز اور دفتروں میں یہ فیشن نکل آیا ہے کہ لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے سے ہاتھ ملا لیتے ہیں اور ایک دوسرے کو چھو لیتے ہیں۔ یہ اسلا م میں جائز نہیں ہے۔ اس سے بچنا چاہیے۔

ان گناہوں سے بچنے کے لیے جلد از جلد شادی، نکاح کر لینا چاہیے۔ ایک دفحہ اگر یہ عادتیں لگ جائیں تو پھر بہت مشکل سے یہ عادتیں چھوٹیں ہیں۔ اس لیے پہلے ہی ان سے بچ جائیں اور ان گناہوں میں مبتلا ہیں  تو جلد از جلد توبہ کر لیں۔ جو لوگ جلد توبہ کر لیتے ہیں وہ نہ صرف اپنی ذات کو فائدہ پہنچاتے ہیں بلکہ دین کا کام بھی اللہ انہی لوگوں سے لیتا ہے۔ اس لیے ابتدائی جوانی میں ہی توبہ کر لیں۔ اللہ ہمیں سننے، سمجھنے اور عمل کی توفیق عطا کرے۔ آمین!

حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ تم سے کسی کے لیے کسی نا محرم عورت کا ہاتھ چھونے سے بہتر یہ ہے کہ تم میں سے کسی کا سر کیل سے پھاڑ دیا جائے۔

YouTube Video

Comments

Popular posts from this blog

(Nikah) Shadi Ki Pehli Raat Ki (Islamic) Dua In Arabic With Urdu And English Translation (Tarjuma)

Kya Biwi Ko Peeche Se Karna Jaiz Hai? - Humbistari Ke Masail - Sawal Jawab (Question And Answer In Urdu)

Napaki Ki Halat Mein Masjid Mein Ja Kar Namaz Parhna (Padhna)

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.