Dil Ke Sukoon Ki Dua / Depression / Tension / Stress / Anxiety Ke Liye Dua Aur Wazifa
Depression Se Kaise Nijat Paye / Ais Ka Tarika Kya Hai / Dili Aur Zehni Pareshani Ka Asal Ilaj / Tension Se Nijat Ka Tarika / Depression Se Kaise Nijat Paye / Ais Ka Tarika Kya Hai
Zehni Aur Dili Sukoon Ka Wazifa
Zehni aur dili sukoon ke liye dua aur wazifa karen. Lakin amal bhi karen yani koshish karen, himmat karen. Nateeja Allah ke hath mein hai. Apni tarf se pori koshish karne ke baad jo bhi result aye ais par Allah ki Raza mein razi rehain. Tou phir aap ko zehni aur dili sukoon mile ga.
دل کا سکون اور ذہنی پریشانی کا علاج
قرآن کی سورة الرعد آیت نمبر ۲۸ سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بیشک دلوں کا اطمینان االلہ کے ذکر میں ہی ہے۔ یحنی اللہ کا ذکر ہی سے دل کو سکون ملتا ہے۔ اس لیے ہمیں اللہ کا کثرت سے ذکر کرنا چاہیے۔ اللہ کے ذکر کرنے سے ہمارے اندر اللہ کی محبت پیدا ہو گی اور پھر ہم اللہ کی مان کر چلے گہیں۔ اس کی نافرمانی سے بچے گہیں۔ تو پھر ہمیں دلی اور ذہنی سکون ملے گا۔
صرف دعاوں سے اور وظیفوں سے کام نہیں چلے گا بلکہ عمل کرنا پڑے گا۔ قربانی دینا پڑی گی یحنی اللہ کی مان کر چلنا پڑے گا۔ اپنی مان مانی نہیں کرنا ہو گی۔ گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی راہ اپنانا ہو گی۔ اللہ کی رضا میں راضی رہنا ہو ہو گا۔ تو پھر آپ کو دلی اور ذہنی سکون ملے گا۔ آپ کا سٹریس، ٹینشن اور ڈپریشن دور ہو گا۔ آپ کا غم دور ہو گا۔ انشاء اللہ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دلی سکون عطا کرے۔ آمین!
Comments
Post a Comment