Makri (Spider) Aur Chipkali (Girgit / Chameleon) Ko Marna
Makri Chipkali Aur Girgit Ko Marna Kya Haram Hai?
Chipkali (Girgit / Lizard) ko bhi marna Islam mein jaiz hai. Chipkali ko pehle baar marne par zyada sawab hai. Jitne baar marte jain gain sawab kam hota jaye ga. Aziat se nahi marna chahiye.
اسلام مِیں مکڑی اور چھپکلی یا گرگٹ کو مارنے کا شرعی حکم
اسلام میں مکڑی اور چھپکلی یا گرگٹ کو مارنا جائز ہے۔ مکڑی چانکہ جھالے بنا کر گھر کی دیواریں خراب کر دیتی ہے اور انسان کو تنگ کرتی ہے اس لیے اس صورت میں اسے مارنا جئز ہے۔ اسی طرح چھپکلی یا گرگٹ کو جتنی جلد ماریں گیں اتنا زیادہ ثواب ملے گا۔ لیکن اذیت دے کر نہیں مارنا چاہیے۔
Chipkali Marne Ki Hadees (Hadith)
چھپکلی مارنے کی احادیث
ضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص چھپکلی کو پہلی مار میں مار ڈالے اس کو اتنا ثواب ہے اور جو دوسری مار میں مارے اس کو اتنا اتنا ثواب ہے لیکن پہلی بار سے کم اور جو تیسری بار میں مار ڈالے اس کو اتنا اتنا ثواب ہے لیکن دوسری بار سے کم۔“
حضرت ام شریک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا اور فرمایا کہ وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ پھونکتا تھا۔
چھپکلی کا زہر
چھپکلی میں زہریلا مادہ ہوتا ہے۔ اگر یہ کھانے یا پانی وغیرہ میں گرجائے تو بعض اوقات انسان کی ہلاکت بھی ہو سکتی ہے، اور چونکہ جسمانی لحاظ سے چھوٹی ہونے کی وجہ سے یہ دیواروں اور چھتوں پر آسانی سے چڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے اس لیے اس کی پہنچ ہر جگہ ہوجاتی ہے، اس لیے اس کے کھانے پینے کی اشیاء میں گرنے کا اندیشہ ہے۔ اس لئے اس کی طبعی خباثت، شقاوت اور انسانی صحت کی حفاظت کے پیش نظر اس کو شریحت مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔
Comments
Post a Comment