Gheebat Aur Bohtan Mein Kya Farq Hai
Gheebat Aur Bohtan Kya Hain (Tahreef / Definition)
Gheebat wo gunah hai jis mein peeth peechay kisi ki aise burai karna jo ais mein ho aur agar wo sunay tou aise nagawaar lage aur agar wo burai aus mein na ho tou yeh bohtan hai. Quran aur Hadees (Hadith) mein gheebat karne par sakht waheed aayi hai.
غیبت اور بہتان میں کیا فرق ہے؟
غیبت کا مطلب یہ ہے کہ کسی کی پیٹھ پیچھے ایسی بُرائی بیان کرنا جو اس میں موجود ہو اور وہ سنے تو اُسے ناگورار گزرے اور اگر وہ بُرائی اس میں نہ تو یہ بہتان ہے۔ قرآن و حدیث میں غیبت کرنے پر سخت وعیدیں آئی ہیں۔ اللہ ہمیں غیبت کرنے سے محفوظ رکھے۔ آمین!
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیااے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم!غیبت کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمھارا اپنا بھائی کا ایسے انداز میں ذکر کرنا جسے وہ ناپسند کرتا ہو ،کہاگیا جو بات میں کہہ رہا ہوں اگر وہ میرے بھائی میں ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :اگر وہ بات اس میں موجود ہو اور تم کہوتب ہی تو غیبت ہے، اگر تم کوئی ایسی بات کہو جو اس میں نہ ہو تو تم نے اس پر بہتان لگایا۔
Comments
Post a Comment