Qanaat Ka Kya Matlab Hai Aur Ais Ki Fazilat Kya Hai
Qanaat Ka Meaning (Maani) In Islam In Urdu
Qanaat yeh hai ke insan ko Allah ne jitna bhi ata kiya hai wo ais par Razi rehay aur shukar aur Sabar Karay. Hamain qanaat ikhtiyar karni chahiye.
قناعت کا مطلب کیا ہے؟
قناعت یہ ہے کہ انسان کو جواللہ نے عطا کیا ہے وہ اس پر راضی رہے اور صبر و شکر کرے۔
Qanaat Ki Fazilat (Hadees)
قناعت کی فضیلت حدیث کی روشنی میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص تھوڑے سے رزق پر اللہ سے راضی ہوتا ہے، (یعنی اپنی معاشی ضروریات کی قلیل مقدار پر قناعت کرتا ہے) توا للہ تعالیٰ اس سے (طاعات عبادات کے) تھوڑے سے عمل پر راضی ہو جاتا ہے۔
قناعت نہ کرنے کا وبال
ایک حدیث قدسی ہے کہ ’میری عزت و جلال کی قسم جو شخص میرے غیر سے لَو لگائے گا اس کی امیدیں منقطع کر دوںگا اور اسے ذلت کا لباس پہنا دوں گا۔ اور اپنے فضل و کرم سے دور رکھوں گا۔
Comments
Post a Comment