Takabbur Aur Khud Pasandi Mein Kya Farq Hai (Meaning - Matlab - Maani) In Islam In Urdu
Takabbur Ka Matlab (Meaning) Kya Hai
Takabbur ka maani Bara Samajhna, Ghuroor karne ke hain. Takabbur yeh hai ke apnay aap ko bara samajhna aur dosron ko apnay se haqeer janana aur apnay se kam tar samajhna.
Khud Pasandi Ka Matlab (Meaning) Kya Hai Islam Mein
Khud Pasani ka maani Khud Satayi yah Khud Beeni ke hain. Khud Pasandi yeh hai ke apnay aap ko kamil samajhna aur yeh samajhna ke jo mere mein khubiyan hain wo dosron mein nahi hain.
Khud Pasandi, Takabbur ki aik shakh hai.
اسلا میں تکبر اور خود پسندی میں فرق
تکبر کا مطلب اور محنی
تکبر کے محنی بڑائی کرنا، غرور کرنا کے ہیں۔ تکبر یہ ہے کہ اپنے آپ کو دوسروں سے بڑا سمجھنا اور دوسروں کو حقیر سمجھنا اور اپنے سے کم تر جاننا۔
خود پسندی (عُجُبْ) کے محنی اور مطلب کیا ہے؟
خود پسندی کے محنی خود ستائی اور خود بینی کے ہیں اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اپنے آپ کو کمال سمجھنا اور اپنے آپ کو یہ سمجھنا کہ جو خوبیاں میرے میں ہیں وہ دوسروں میں نہیں ہیں۔
خود پسندی تکبر کی ایک شاخ ہے۔
Takabbur Aur Khud Pasandi Ki Hadees
تکبر اور خود پسندی کے متحلق حدیث
ایک حدیث ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
برا ہے وہ بندہ جو تکبر کرے اور اترائے اور اس ذات کو بھول جائے جو بڑائی والی اور بلند وبالا ہے (یعنی: اللہ تعالی)۔
ایک حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ
خود پسندی تباہ کردیتی ہے کیونکہ آدمی جب اپنے آپ کو نیکو کار سمجھنے لگتا ہے تو مطمئن ہوجاتا ہے اور سعادت اخروی سے محروم ہوجاتا ہے۔
Comments
Post a Comment