Girlfriend And Boyfriend Relationship In Islam In Urdu
Girlfriends Aur Boyfriends Culture In Islam In Urdu
Girlfriends and Boyfriends Relationship Islam mein Haram aur Najaiz hai. Agar kisi ki koi girlfriend hai ya kisi ka koi boyfriend hai tou ghar shadi ka paigham bhej kar ais se shadi kar lain lakin haram dostiyon se bachain.
کیا اسلام میں گرل فرئینڈز اور بوائے فرئینڈز ریلشن جائز ہے؟
سلام میں گرل فرئینڈز اور بوائے فرئینڈز ریلشنشپ حرام ہے۔ اگر کسی کو کسی سے شق ہو گیا ہے یا محبت ہو گی ہے تو گرل فرئینڈ یا بوائے فرئینڈ نہ بنائیں بلکہ گھر شادی کا پیغام بھیج کر نکاح کر لیں اور حرام دوستیوں سے بچیں۔ اور اگر شادی نہ ہو سکے تو کسی اور جگہ کر لیں کیونکہ آپ شادی اس لیے کر رہے ہیں کہ اس سے اللہ کی رضا حاصل ہو۔ اس لیے یہ لڑکا یا لڑکی سے شادی مقصد نہیں بلکہ اصل ہدف اللہ کی رضا ہے۔ تو پھر اب جس سے بھی شادی ہو جائے اللہ کی رضا حاصل ہو جائے گی۔
Comments
Post a Comment