“Maa Ke Qadmon Taley Jannat Hai” Ka Matlab Kya Hai
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
“Maa (Mother) Ke Qadmon Taley Jannat Hai” ka matlab yeh hai ke aap maa ki khidmat kar ke apnay liye jannat talaash ya hasil karen. Maa kaise bhi ho aap ne ain ki khidmat karni hai kyun ke
yeh Allah ka hukam hai. Albata, Allah ki nafarmani mein maa ki nahi manani hai.
’’ماں کے قدموں تلے جنت ہے‘’ اس کا
مطلب کیا ہے؟
’’ماں کے قدموں تلے جنت ہے‘’ کا مطلب
یہ ہے کہ آپ ماں کی خدمت کر کے جنت حاصل کر
سکتے ہیں۔ ماں جیسی بھی ہو آپ نے ان کی خدمت
کرنی ہے یہ اللہ کا حکم ہے۔ البتہ اللہ کی
نافرمانی میں ماں کی نہیں ماننی۔ جیسے ماں
اگر شرک کرنے کا کہیں تو ان کی بات نہیں ماننی
کیونکہ پہلے اللہ ہے۔
Quran Aur Hadith / Hadees/ قرآن اور حدیث
Surah Bani Israel Ayat 23-24 Urdu Translation / سورہ بنی اسرائیل
آیت نمبر 23 تا 24
"تیرے رب نے فیصلہ کر دیا ہے کہ: تم لوگ
کسی کی عبادت نہ کرو، مگر صرف اُس کی والدین
کے ساتھ نیک سلوک کرو اگر تمہارے پاس اُن
میں سے کوئی ایک، یا دونوں، بوڑھے ہو کر رہیں
تو انہیں اف تک نہ کہو، نہ انہیں جھڑک کر جواب
دو، بلکہ ان سے احترام کے ساتھ بات کرو"
"اور نرمی و رحم کے ساتھ ان کے سامنے
جھک کر رہو، اور دعا کیا کرو کہ پروردگار،
ان پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت
کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت
ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا : اس کی ناک غبار آلود ہو، اس کی
ناک خاک آلود ہو، اس کی ناک خاک آلود ہو (یعنی
ذلیل و رسوا ہو)۔ کسی نے عرض کیا : یا رسول اللہ!
وہ کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ جس نے ماں باپ دونوں کو یا ایک کو بڑھاپے
کے وقت میں پایا پھر (ان کی خدمت کر کے) جنت
میں داخل نہ ہوا۔
ازدواجی زندگی (Marital Life) میں میاں بیوی کے باہمی تعلقات اور حقوق کو اسلام نے نہایت خوبصورت اور واضح انداز میں بیان کیا ہے۔ اکثر لوگ شرم و حیا کی وجہ سے ہمبستری کے مسائل (Humbistari Ke Masail) اور آدابِ مباشرت کے بارے میں کھل کر سوال نہیں پوچھ پاتے، جس کے باعث غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں۔ انہی اہم مسائل میں سے ایک سوال یہ ہے کہ کیا بیوی کو پیچھے سے ہمبستری کرنا جائز ہے؟ اور کیا اس عمل سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟ آج کے اس مضمون میں ہم قرآنِ مجید کی مستند آیات اور احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں اس موضوع کے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔ Biwi Ke Sath Humbistari Ka Halal Aur Jaiz Tarika Kya Hai? اسلام نے میاں بیوی کو جائز طریقے سے اپنی فطری خواہشات پوری کرنے کی مکمل اجازت دی ہے، لیکن اس کے لیے کچھ حدود مقرر کی ہیں۔ قرآن و سنت کی رو سے جماع (مباشرت) کا اصل اور جائز مقام صرف مقامِ پیدائش (اگلی شرمگاہ) ہے۔ Quran-e-Majeed Ka Wazeh Hukum (Surah Al-Baqarah Ayat 223) اللہ تعالیٰ سورۃ البقرہ میں ارشاد فرماتا ہے: ترجمہ: "تمہاری بیویاں تمہاری کھیتیاں ہیں، پس تم اپنی کھیتی میں جس طرح چاہو آؤ، اور...
Auraton Ke Makhsoos Ayyam / Haiz Ke Baad Humbistari / Haiz Ke Kitne Din Baad Ghusal / Nhana Chahiye / Haiz Se Pak Hone Ke Baad Humbistari Kab Karen Haiz / Periods Kitne Din Chalta Hai In Islam In Urdu Haiz Ya Mahwari Ke Dinon Mein Apni Biwi Se Humbistari Karna Haram Hai . Ek aurat ke periods / haiz ki muddat Islam mein kam say kam teen din (3 Days) aur zyada say zyada das din (10 Days) hai. Agar ek aurat ka pichlay mahinay haiz ka period chay din (6 Days) ka hai, jo ke ais ki aadat hai, tou agar ais mahinay ais ka haiz paanch din baad band ho jata hai tou wo Ghusal kar ke Namaz tou parh sakte hai lakin apnay shohar se humnistari nahi kar sakte kyun ke ais baat ka imkaan hai ke haiz ka khon dobara aa jaye. Issi tarah agar ek aurat ki aadat chay din ki hai aur ais mahinay bhi haiz chay din ka hi hai tou wo humbistari apne shohar se yah tou Ghusal ke baad kare gi yah phir jab ek Namaz ka waqt guzar jaye (jis mein Ghusal kar ke kapde pehn kar Namaz parh sakay). H...
نکاح ایک انتہائی مقدس رشتہ اور سنتِ نبوی ﷺ ہے۔ اسلام میں نکاح کو آدھا ایمان قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہ انسان کو بے شمار برائیوں سے بچاتا ہے اور ایک پاکیزہ خاندانی نظام کی بنیاد رکھتا ہے۔ جب دو انسان اس پاکیزہ بندھن میں بندھتے ہیں تو ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی آنے والی زندگی محبت، سکون اور اللہ کی برکتوں سے بھرپور ہو۔ شادی کی پہلی رات (شبِ زفاف) میاں بیوی کی نئی زندگی کا پہلا قدم ہوتی ہے۔ اس رات کو سنتِ نبوی ﷺ کے مطابق گزارنا اور مسنون دعاؤں کا اہتمام کرنا نہ صرف ازدواجی زندگی میں برکت لاتا ہے بلکہ آنے والی نسلوں کو بھی شیطان کے شر سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم مستند احادیث کی روشنی میں شادی کی پہلی رات اور قربت سے پہلے کی مسنون دعائیں عربی متن، اردو اور انگلش ترجمے کے ساتھ بیان کریں گے۔ Nikah Aur Azdawaji Zindagi Ki Ahmiyat Quran O Hadith Ki Roshni Mein قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے میاں بیوی کے رشتے کو سکون، محبت اور رحمت کا ذریعہ قرار دیا ہے۔ سورہ الروم (آیت 21) میں ارشاد باری تعالیٰ ہے: "وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا...
Comments
Post a Comment