Mian Biwi Mein Mohabbat Paida Karnay Ka Tarika | Dua | Wazifa
Shohar Aur Biwi Mein Pyar-O-Mohabbat Paida Karnay Ka Asal Tarika
Mard (Shohar) aur biwi dono ko aik dosray ko bardasht karna chahiye lakin mard ko zyada bardasht karna chahiye kyun ke mard mein zyada hosla aur bardasht hota hai. Allah se Dua bhi karen.
Mian aur Biwi mein mohabbat paida karne ka koi khas Wazifa nahi hai.
میاں بیوی میں محبت پیدا کرنے کا طریقہ
شوہر اور بیوی میں محبت پیدا کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عام طور پر دونوں ایک دوسرے کو برداشت کریں۔ مرد کو عورت سے زیادہ برداشت کرنا چاہیے کیونکہ اس میں اللہ نے زیادہ حوصلہ اور برداشت رکھا ہے۔ آپس میں سمجھوتا کریں۔ کچچھ بیوی کی مان لیں جہاں بیوی کی ماننا بہتر ہو اور کچھ اپنی منوا لیں جہاں آپ کی منوانا بہتر ہے۔ کچھ اپنی طبیحت بدل لیں اور سوفیصد اپنا مزاج ایک دوسرے پر مسلط نہ کریں۔ شریف آدمی اپنی بیوی سے تھوڑا سا دبا رہتا ہے۔ دونوں آپس میں محبت پیدا کرنے کے لیے دعا بھی کریں۔ شوہر اور بیوی میں محبت پیدا کرنے کا کوئی خاص وظیفہ نہیں ہے۔
Comments
Post a Comment