(Ramadan) Ramzan Mein Mazdoor Kaisay Roza Rakhay
%20Ramzan%20Mein%20Mazdoor%20Kaisay%20Roza%20Rakhay.png)
Ramzan mein Mazdoor ko roza rakhna chahiye. Ain ko roza maaf nahi hai aur wo roza nahi chore sakta.
رمضان میں مزدور کیسے روزہ رکھے؟
مزدور کو روزہ رکھنا پڑے گا اور اسے روزہ محاف نہیں ہے۔ مزدور کو روزہ رکھنے کے لیے یا تو وہ رات کو کام کرے یا کم کام کرے یا روزہ تو رکھے لکین جب طبیحت خراب ہو جائے یحنی چکر آنے لگے، بیہوش ہونے لگے یا طبیحت ایسی ہو کہ اگر کھایا پیا نہیں تو مر جائے گا، تو پھر مزدور روزہ توڑ دے اور بحد میں سردیوں میں اس روزے کی قضاء کر لے۔ اس طرح مزدور روزانہ روزہ رکھے گا اور اگر روزانہ بیمار ہونے لگے یا ایسی حالت ہو کہ اب اگر کھایا پیا نہیں تو مرسکتا ہے تو روزہ توڑ دے اور بحد میں سردیوں میں ان روزوں کی قضاء کر لے۔
پس مزدور کے لیے روزہ چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے البتہ توڑنے کی اجازت ہے جب چکر آنے لگے یا بیہوش ہونے لگے یا ایسی حالت ہو کہ اب اگر اس نے نہ کھایا پیا تو مزدور مر جائے گا۔
Comments
Post a Comment