Kya Ramzan Mein Roza Rakhnay Say Sab (Saray) Gunah Maaf Ho Jatay Hain
Ramzan mein sab gunah ais waqt maaf hotay hain jab sachi tauba kar li jati hai. Sirf Roza rakhnay say Kabira Gunah Maaf nahi hotay hain. Ais liye Allah say sachi tauba kar lain.
کیا رمضان میں سب گناہ محاف ہو جاتے ہیں؟
رمضان میں اس وقت سارے کبیرہ گناہ محاف ہو جاتے ہیں جب ہم سچی توبہ کر لیتے ہیں۔ صرف روزہ رکھنے سے کبیرہ گناہ محاف نہیں ہوتے ہیں بلکہ توبہ کرنا پڑتی ہے۔ البتہ اگر اللہ کسی کو محاف کرنا چاہے تو اللہ ایسا کر سکتا ہے لیکن اللہ نے کبیرہ گناہ کی محافی سچی توبہ ہی میں رکھی ہے۔
Comments
Post a Comment