Ghusl-E-Janabat Mein Sharamgah Ko Hath Lagana Aur Kya Ais Say Wazu (Wudu / Ablution) Toot Jata Hai
Ghusl-E-Janabat mein Sharamgah ko hath laga kar hi doya jata hai aur phir Istinja karnay kay bad hath ko sabun say ya pani say achi tarah hath ragar kar dhoya jata hai.
Fiqa Hanfi mein Sharamgaah ko hath laganay say wazu nahi toota hai. Sharmgah ko dekhnay say bhi wazu nahi toota hai.
غسلِ جنانت میں شرمگاہ کو ہاتھ لگانا اور کیا شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
غسلِ جنابت کے دوران شرمگاہ کو اگر ہاتھ نہیں لگائیں گیں تو اچھی طرح استنجا نہیں ہو سکے گا۔ اس لیے ہاتھ لگا کر شرمگاہ کو اچھی طرح دھوئیں اور استنجا کے بحد ہاتھ کو صابن سے اچھی طرح دھوئیں۔ اگر صابن نہ ہو تو پانی سے ہاتھ اچھی طرح رگڑ کر صاف کر لیں۔
فقہ حنفی میں شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ شرمگاہ کو دیکھنے سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔
Comments
Post a Comment