Mian Biwi Ka Video Call Par Aik Dosray Ko Barhana Dekhna
Shohar Aur Biwi Ka Aik Dosray Ko Video Call Par Barhana Dekhna
Mian biwi ka video call par aik dosray kay barhana jism dekhna jaiz hai lakin khwahish bharka kar ais ki takmeel nahi ho sakti kyun ke mian biwi aapis mein humbistari nahi kar saktay hain. Ais liye apnay jazbaat ko thanda karna chahiye.
میاں بیوی کا ویڈیو کال پر ایک دوسرے کے برہنہ جسم کو دیکھنا کیا جائز ہے؟
شوہر بیوی کا ویڈیو کال پر ایک دوسرے کے برہنہ جسم کو دیکھنا جائز ہے لیکن اس خواہش کو بھڑکا کر اس کی تکمیل نہیں ہو سکتی کیونکہ شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے دور ہیں اور وہ آپس میں ہمبستری نہیں کر سکتے۔ اس لیے اپنے جزبات کو کنٹرول کرنا چاہیے ایسے موقح پر۔
Comments
Post a Comment