Qurbani Ke Janwar Ke Gosht Ko Hison Mein Taqseem Karne Ka Tarika
قربانی کے جانور کے گوشت کو حصوں میں تقسیم کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
قربانی کے جانور کے گوشت کو تولا جائے اور پھر برابر تقسیم کیا جائے یا پھر قربانی کے جانور (جیسے گائے کا گوشت) کو حصوں میں تقسیم کرنے کے لیے سارے حصوں میں کلیجی ملا دی جائے اور پہلے سے کلیجی نکال کر اس میں کچھ گوشت ملا دیا جائے۔
Comments
Post a Comment