Islam mein Muharram Kay Rozay Ki Fazilat / Sawab / Rakhnay Ka Tarika
10 Muharram (Youm-E-Ashura) Kay Rozay Ki Fazilat Aur Sawab | 9 10 Muharram Ya 10 11 Muharram Ka Roza
اسلام میں نو دس محرم یا دس گیارہ محرم کے روزے کی فضیلت
اسلام میں محرم کا مہینہ ایک محترم مہینہ ہے اور دس محرم (یوم عاشورہ) کے روزے کی فضیلت یہ ہے کہ اس کے رکھنے سے اللہ کے فضل و رحمت سے ایک سال کے گناہ محاف ہو جاتے ہیں۔ اب چونکہ یہودی دس محرم کا روزہ نہیں رکھتے ہیں اس لیے صرف دس محرم کا روزہ بھی رکھا جا سکتا ہے اور اس سے یہودیوں سے مشابہت نہیں ہوتی ہے۔ کوئی اگر نو دس محرم یا دس گیارہ محرم کے روزے رکھ لے تو بھی ٹھیک ہے۔
Comments
Post a Comment