Beta Aik Larki Ke Sath Beghair Shadi Ke Rehta Hai Ghar Walay Kya Karain
Beta (Larka / Ladka) Aik Larki (Ladki) Ke Sath Beghair Shadi (Nikah) Ke Rehta Hai Jis Kay Sath Ais Ka Physical Relation Bhi Hai Tou Ghar Walay Kya Karain?
بیٹا ایک لڑکی کے ساتھ بغیر نکاح کے رہتا ہے اور اس کے اس کے ساتھ فزیکل تحلقات ہیں اس صورت میں گھر والوں کو کیا کرنا چاہیے؟
پہلے تو سمجھائیں کہ ایسا کبیرہ گناہ نہ کرو اور اس لڑکی سے شادی کر لو۔ نہ مانے تو پھر افضل یہی ہے کہ اس سے تحلق توڑ لیں۔ اگر والدین مجبوری کی وجہ سے، جیسے بیٹے سے محبت کی وجہ سے یا پھر کوئی کام لینے کی وجہ سے، تحلق رکھنا چاہیے تو اس کے ساتھ ضرورت کے تحت ہی تحلق رکھیں یحنی ریزرو (Reserve) رہیں۔ اس کی ہداہیت کے لیے دعا کرتے رہیں۔
Ask Mufti Tariq Masood Sahab | Question Answer Session | Masail Session | Sawal O Jawab Session | آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | سوال و جواب سیشن
Comments
Post a Comment