Peshab Ke Sath Mani Ka Aana / Kharij Hona Aur Kya Ais Say Ghusal Farz Ho Jata Hai?
Peshab Ke Doran Ya Peshab Ke Baad Ya Pehlay Qatray Aana | Peshab Ke Sath Safed Pani Ka Aana Aur Kya Ais Say Ghusl Farz Ho Jata Hai?
پیشاب کے ساتھ منی کا نکلنا اور کیا اس سے غسل فرض ہو جاتا ہے؟
اگر کسی کی شہوت سے منی خارج ہو جائے یا احتلام ہو جائے تو جب تک منی مکمل طور پر خارج نہ ہو جائے تو اسے چاہیے ک فَوراً غسل نہ کرے اور اگر غسل کر لیا اور کچھ منی کے قطرات ،جو باقی رہ گئے تھے، دوبارہ آ گئے تو غسسل دوبارہ واجب ہو جائے گا۔ اس لیے اگر کسی کو احتلام ہو گیا ہو یا شہوت سے منی خارج ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ پہلے پیشاب کر لے یا زیادہ وقت گزار لے یا سیر کر لی جائے تاکہ منی کے جو قطرے باقی رہ گئے ہوں وہ خارج ہو جائیں۔
عام حالات میں پیشاب کے دوران یا پیشاب سے پہلے یا پیشاب کے بحد جو قطرے آتے ہیں وہ منی نہیں ہوتے ہیں۔ اس لیے ان قطروں سے غسل فرض نہیں ہوتا ہے۔
Comments
Post a Comment