Momin Ki Nishaniyan / Sifat / Ausaf
Momin Ki Pehchan / Alamat
مومن کی صفات
قرآن وحدیث کی رو سے مومن کے اوصاف کیا ہیں؟
Quran Aur Hadees Ke Hisab Se
ﷲ تعالیٰ نے قرآن میں سورہ النحل میں ارشاد فرمایا کہ’’جو نیک کام کرے مرد ہو یا عورت اور ہو مسلمان تو ضرور ہم اسے اچھی زندگی عطا کریں گے اور ضرور انہیں ان کا صلہ(اجر)دیں گے جو ان کے سب سے بہتر کام کے لائق ہو۔‘‘
ایمان کے لحاظ سے کامل مومن وہ ہے جس کا خُلق سب سے بہتر ہے۔
Comments
Post a Comment