Munafiq Ki Char (4) Nishaniyan In Islam In Urdu
Munafiq Ki Pehchan / Alamat | Signs Of Hypocrite In Islam In Urdu
منافق کی چار نشانیاں / پیچان / علامات
منافقت سے بچنا چاہیے اور مومن بننا چاہیے۔
Munafiq Ke Mutaliq Hadees / Hadith
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار صفات جس شخص میں ہوں وہ پکا منافق ہے اور جس میں ان صفات میں سے ایک صفت ہوتو اس میں نفاق (کے برے اثرات) اسی کے بقدر ہے یہاں تک کہ وہ اس (عادت) کو چھوڑ دے۔ جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب معاہدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب کوئی جھگڑا ہوجائے تو گالی گلوچ پر اتر آئے۔
Comments
Post a Comment