14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Pakistan Ki Qadar Karain
پاکستان جیسے اسلامی ملک کی قدر کریں۔
پاکستان ایک نحمت ہے اللہ کی طرف سے اس لیے
اس کی قدر کریں۔ پہلے ملک ہے پھر ذاتیات،
سیاسی تنظیم، یا پھر ادارے۔ پاکستان کا جھنڈا نہ جلائیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔
پاکستان میں اسلامی قانون نافظ کرنے چاہیے اور غیر شرعی قانون جیسے یک طرفہ عدالتی خلع جس میں شوہر بنیادی حقوق بھی ادا کر رہا ہو لیکن پھر بھی عورت کہے کہ میں نے اس کے ساتھ نہیں رہنا اور جج عورت کو خلع کی ڈگری دے دے جبکہ شوہر نے طلاق بھی نہ دی ہو، اٹھارہ سال سے پہلے شادی نہ کرنے جیسے غیر شرعی قوانین کوختم کرنا چاہیے۔


Comments
Post a Comment