Islam Mein Talaq Kya Hai | Kin Alfaz Say Talaq Hojati Hai
Kin Alfaz Kay Kehnay Say Talaq Hojati Hai? | Talaq Ki Niyat | Talaq Kisay Kehtay Hain | Talaq Ki Iqsam | Divorce with Clear Word (Sarih) And Allusive (Kinaya) Words In Islam In Urdu | Kya Biwi Shohar Ko Talaq (Divorce ) Da Sakti Hai?
طلاق کیا چیز ہے؟ کن الفاظ کے کہنے سے طلاق ہو جاتی ہے اور کن الفاظ کے کہنے سے طلاق نہیں ہوتی ہے؟ طلاق میں نیت کا ہونا اور نہ ہونا۔ صریح طلاق کیا ہے؟ کنایہ طلاق کیا ہے؟
بیوی کو طلاق کے صریح الفاظ کے ساتھ ایک یا دو طلاق دی تو ایسی طلاق کو ''طلاقِ رجعی'' کہتے ہیں اور ایسی طلاق میں مرد کو رجوع اور رخصت کا اختیار حاصل ہے۔ البتہ کنایہ الفاظ سے طلاق واقح ہو جاتی ہے اور نکاح بھی باقی نہیں رہتا ہے۔ یحنی اگر کسی شوہر نے بیوی کو طلاقِ بائن (کنایہ الفاظ سے) کے ذریعے ایک یا دو طلاق دی ہو تو پھر عدت میں رجوع کا حق نہیں ہوگا، البتہ باہمی رضامندی سے تجدیدِ نکاح کرکے دوبارہ ساتھ رہا جاسکتا ہے۔
Comments
Post a Comment