Zuban Ki Hifazat In Islam In Urdu Hadith (Hadees)
Zuban Par Qabu Karna | Apni Zuban Ki Hifazat Karain
Islam mein zuban (tongue) ki hifazat par bhut zyada zoor diya giya hai.
زبان پر قابو رکھنا
اسلام میں اپنی زبان کی حفاظت پر زور دیا گیا ہے۔ حدیث میں زبان کی حفاظت اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے پر جنت کی ضمانت دی گی ہے۔
زبان کی حفاظت پر احادیث
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ اگر ہم دو چیزوں ( زبان اور شرمگاہ) کی حفاظت کی ضمانت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیں تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنت کی ضمانت دیتے ہیں۔
ایک اور حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اﷲ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات منہ سے کہے یا پھر خاموش رہے۔
Comments
Post a Comment