Posts

Showing posts from December, 2023

Ameer Aur Ghareeb Honay Ki Asal Wajah Kya Hai?

Image
Log Ameer Aur Ghareeb Kyuun Hotay Hain? ایک انسان کے امیر اور غریب ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسی کو اللہ امیری میں آزمانہ چاہتا ہے اور کسی کو غریبی میں۔ اگر سارے لوگ امیر ہو جائیں تو کون کس پر خرچ کرے گا؟ غریبی عیب نہیں ہے البتہ اپنی حماقتوں اور سستی و کاہلی کی وجہ سے جو غریبی ہے وہ ایک عیب ہے لیکن اگر انسان محنت کرتا ہے، کوشش کرتا ہے لیکن پھر بھی غریب ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ لہزا اسی پر اللہ سے راضی رہنا چاہیے۔ یہی کامیابی ہے۔ اسی طرح صرف امیر ہونا بھی ایک کامیابی نہیں ہے بلکہ امیر ہونے کے بحد انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔ اللہ کی راہ میں صدقہ کرنا چاہیے۔ پیسہ خرچ کر کے رشتہ داری جوڑنی چاہیے۔ تکبر نہیں کرنا چاہیے۔ غریبوں پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کوئی ایسا امیر ہے تو ایسا شخص کامیاب ہے ورنہ ایسے شخص کو امیری قیامت کے دن کوئی فائدہ نہیں دے گی اور دنیا میں بھی وہ بے سکونی کی زندگی گزارے گا۔ YouTube Video

Zere Naaf Baal Katne Ka Tarika | Zere Naaf Baal Kahan Tak Katne Chahiye

Image
Zere Naaf Baal Katnay Ka Tarika Kya Hai? زیرِناف بال کاٹنے کا طریقہ کیا ہے؟ زہرناف بال کاٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں وہاں تک آپ کاٹیں۔ اور نیچے سے قضائے حاجت والی جگہ کے بال بھی کاٹنے چاہیے۔ البتہ ناف تک بال صاف کرنا ضروری نہیں ہے۔ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں اُس جگہ تک کے بالوں کو کاٹنا ضروری ہے۔ Dailymotion Video - Ask Mufti Tariq Masood Sahab |   آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | مسائل سیشن

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.