Ameer Aur Ghareeb Honay Ki Asal Wajah Kya Hai?

Ameer Aur Ghareeb Honay Ki Asal Wajah

Log Ameer Aur Ghareeb Kyuun Hotay Hain?

ایک انسان کے امیر اور غریب ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسی کو اللہ امیری میں آزمانہ چاہتا ہے اور کسی کو غریبی میں۔ اگر سارے لوگ امیر ہو جائیں تو کون کس پر خرچ کرے گا؟ غریبی عیب نہیں ہے البتہ اپنی حماقتوں اور سستی و کاہلی کی وجہ سے جو غریبی ہے وہ ایک عیب ہے لیکن اگر انسان محنت کرتا ہے، کوشش کرتا ہے لیکن پھر بھی غریب ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ لہزا اسی پر اللہ سے راضی رہنا چاہیے۔ یہی کامیابی ہے۔

اسی طرح صرف امیر ہونا بھی ایک کامیابی نہیں ہے بلکہ امیر ہونے کے بحد انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔ اللہ کی راہ میں صدقہ کرنا چاہیے۔ پیسہ خرچ کر کے رشتہ داری جوڑنی چاہیے۔ تکبر نہیں کرنا چاہیے۔ غریبوں پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کوئی ایسا امیر ہے تو ایسا شخص کامیاب ہے ورنہ ایسے شخص کو امیری قیامت کے دن کوئی فائدہ نہیں دے گی اور دنیا میں بھی وہ بے سکونی کی زندگی گزارے گا۔

YouTube Video

Comments

Popular posts from this blog

(Nikah) Shadi Ki Pehli Raat Ki (Islamic) Dua In Arabic With Urdu And English Translation (Tarjuma)

Kya Biwi Ko Peeche Se Karna Jaiz Hai? - Humbistari Ke Masail - Sawal Jawab (Question And Answer In Urdu)

Napaki Ki Halat Mein Masjid Mein Ja Kar Namaz Parhna (Padhna)

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.