Zere Naaf Baal Katne Ka Tarika | Zere Naaf Baal Kahan Tak Katne Chahiye
Zere Naaf Baal Katnay Ka Tarika Kya Hai?
زیرِناف بال کاٹنے کا طریقہ کیا ہے؟
زہرناف بال کاٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں وہاں تک آپ کاٹیں۔ اور نیچے سے قضائے حاجت والی جگہ کے بال بھی کاٹنے چاہیے۔ البتہ ناف تک بال صاف کرنا ضروری نہیں ہے۔ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں اُس جگہ تک کے بالوں کو کاٹنا ضروری ہے۔
زیرِناف بال کاٹنے کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے۔ اگرچالیس دن تک بال نہ کاٹے تو نماز ہو جاتی ہے لیکن ثواب کم ہو جاتا ہے۔ اس لیے چالیس دن سے پہلے صاف کر لینے چاہیے۔ جمعہ کے دن صاف کرنا سنت ہے۔


Comments
Post a Comment