Dr. Shahid Siddique Murder Case (Urdu) | Valencia Town Incident
Dr. Shahid Siddique's (PTI Leader) Son, Muhammad Qayyum Killed his father due to actress.
Baita ice ka nasha karta hai aur ais ki jaib karch 5 lakh thi lakin wo walid se 30 lakh mangta tha. Baitay ne apnay hi ghar mein chori ki wardat bhi karwaye thi.
Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam Ki Hadees (Hadiths) Sachi sabit howi ke “Qayamat Aus Waqt Tak Qaaim Nahi Ho Go Jab Tak Kay Baita Baap Ko Qatal Na Kar Da”
ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس / واقحہ
ویلنشیاء ٹاون میں بیٹے (بد بخت) نے ایک اداکارہ، جو کہ اس کی گرل فرینڈ ہے، کی وجہ سے اپنے باپ (ڈاکٹر شاہد صدیق صاحب جو کہ پی ٹی آئی کے رہنما تھے) کی جان لے لی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سچ ثابت ہوئی کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک کہ بیٹا باپ کو قتل نہ کردے۔
اس واقحہ سے یہ سبق ملتا ہے کہ دین سے تحلق مضبوط کرنا چاہیے۔ مال کمانا تو چاہیے لیکن اس کی محبت دل میں نہیں ہونی چاہیے۔ والدین کو اولاد کو بالکل فری نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اسلام میں نرمی کے ساتھ سختی بھی ہے۔ اولاد کو بگڑنے نہیں دینا چاہیے۔ ان کی دینی اور اخلاقی تربیت کرنی چاہیے۔ نماز پڑھنی چاہیے کیونکہ نماز بے حیائی اور بُری کاموں سے روکتی ہے۔ وقت پر شادی کر لینی چاہیے۔
Comments
Post a Comment