Competition Kya Hota Hai?
Competition Karna Kahan Baitar Hai?
Deen ke mamlay mein competion karna baitar hai aur yeh hi ais ka asal faida hai. Jaise Jannat ki lalach (talab / demand) paida karnay ke liye competition kiya jata hai ke mein naike mein ais se agay nikal jao aur yeh hi real aur healthy competition.
Achay kamon mein competition karna bhi baitar hai.
یہ کمپیٹیشن (تقابل) کیا چیز ہے؟
کمپیٹیشن یہ ہے کہ آپ کسی بھی میدان یا مقابلہ میں اپنے مقابلے میں شخص سے آگے نکلنا چاہتے ہیں۔
کمپیٹیشن کا اصل فائدہ کہا ہے؟
کمپیٹیشن کا اصل فائدہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم دین کے محاملے میں ایک دوسرے سے سبقت لینا چاہتے ہیں اور یہی اصل اور ہیلتھی کمپیٹیشن ہے جیسے جنت کی لالچ (طلب / ڈیمانڈ) پیدا کرنے کے لیے ایک دوسرے سے نیکی میں آگے نکلنے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ مجھے اس سے زیادہ اجرو ثواب مل جائے۔
اچھے کاموں میں ایک دوسرے سے مقابلہ کرنا چاہیے اور پیچھے رہ جانے پر مایوس نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اللہ کو یہی منظور تھا۔ بس آپ نے اپنی طرف سے پوری کوشش کرنی ہے نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
Comments
Post a Comment