Jald Aur Aasan Shadi Karnay Ke Fayde | Shadi Na Karne Ke Nuksanat
Jald Shadi Kane Ke Fayde In Islam In Urdu
1. جلد شادی ہونے سے پاکیزہ محاشرہ وجود میں آتا ہے۔
2. مرد و عورت زنا میں مبتلا ہونے سے بچتے ہیں۔
3. نکاح انسانی نسل
کی بقاء کا واحد حلال راستہ ہے۔
4. نکاح کرنا پیغمبروں کی سنت ہے۔
Aulad Ki Jald Shadi Na Karne (Deer Se Shadi) Ke Nuqsanat Kya Hain? | نوجوان اولاد کی جلد شادی نہ کرنے کے نقصانات
1. اولاد کی بروقت اور جلد شادی نہ کرنے سے ان کے گناہ میں
مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے کیونکہ حلال خواہش پوری کرنے کا حلال راستہ موجود نہیں
ہے۔ اس لیے بالغ ہوتے ہی جلد شادی کر دینی چاہیے اگر مناسب رشتہ مل جاءے اور لڑکا
ذمہ دار بھی ہو یحنی ذمہ داری والے کام کر لیتا ہو لیکن ابھی اس کی آمدنی کا
ذریعہ نہیں ہے۔ اگر لڑکا ذمہ دار نہ ہو تو پھر اپنے خرچے پر اس کی شادی نہ کراءیں۔
اسے کہیں کہ بیٹا جب تک آپ اپنی آمدنی کا ذریعہ نہیں بنا لیتے ہم آپ کی شادی
نہیں کرا سکتے البتہ رشتہ ڈھونڈھنے میں تمھاری مدد کریں گیں۔
2. اولاد کی بروقت
شادی نہ کروانے پر اولاد شادی نہ ہونے کی وجہ سے گناہوں (جیسے مشت زنی، زنا وغیرہ)
میں مبتلا ہوءی ہو تو والدین کو بھی گناہ ہو گا اگر انہوں نے ان کی شادی کی کوشش
نہ کی، بلا شرعی عزر کے ان کے نکاح مں تاخیر کی اور اولاد شادی بھی کرنا چاہتی تھی۔
میں آیا ہے جس کا مفہوم
یہ ہے کہ: (Hadith / Hadees) حدیث

Comments
Post a Comment