Mufti Sahab Nikah Parhne Ki Fees Kitni Laitay Hain?
مفتی طارق مسعود صاحب نکاح پڑھانے کی کتنی فیس لیتے ہیں؟
پہلے مفتی طرق مسعود کو نکاح
پڑھانے کی فیس نہ لینے کی وجہ سے اپنے اسسٹنٹ کو معاوضہ اپنے خرچے سے دینا پڑتا
تھا کیونکہ اسسٹنٹ کو نکاح نامے بھرنے، یونین کونسل اور نادرا سے رجسٹریشن کروانی
پڑتی ہے اس لیے اب مفتی طارق مسعود صاحب نے نکاح پڑھانے کی فیس سات یا آٹھ ہزار
رکھ لی ہے۔ جو فیس نہیں دینا چاہتے وہ نہ دیں اور اِسسٹنٹ کو اس سے تفتیش کرنے کی بھی
ضرورت نہیں ہے کہ اس کے پاس پیسے ہیں کہ نہیں۔ بعد میں مفتی صاحب اپنے خرچے سے اسسٹنٹ
کو دے دیں گیں۔ فیس اس لیے لیتے ہیں کیونکہ اسسٹنٹ نے نکاح نامے بھرنے، یونین کونسل
اور نادرا سے رجسٹریشن کروانی ہوتی ہے۔ مفتی طاق مسعود صاحب کی طرف سے نکاح پڑھانے
کی فیس بہت کم ہے جبکہ زیادہ تر مشہور علماء بہت زیادہ فیس لیتے ہیں جو کہ دو لاکھ
تک بھی ہے۔
نکاح پڑھانے پر ان کا ٹاءم بھی لگتا ہے۔


Comments
Post a Comment