Ayesha Ne Khudkushi Kyun Ki - A 23th Year Old Married Muslim Girl Committed Suicide Due To Dowry (Jahez)


Ayesha Ne Khudkhushi Kyou Ki

Khudkushi In Islam In Urdu / Najaiz Or Haram Maut In Islam In Urdu / Khud Kushi Karna Kaisa Hai

A 23th year Old Married Muslim Girl, Ayesha committed suicide due to Dowry (Jahez). A Suicide act is haram / najaiz in Islam. However, we can pray for her that Allah forgives her as she was muslim and we are allowed to do so.


Aik Taees sala ladki Ayesha ne khudkushi kar le hai jo ke Islam mein haram hai. Aisay sabar karna chahiye tha. Ausay chahiye tha ke wo talaq la laite aur kahain aur kisi aur mard se shadi kar laite lakin yeh aqdam na karte. Yeh Duniya Aik Musafir Khana Hai. Asal Zindagi Akhirat ki hai ais Allah ke raza par khush rehna chachiye. Yehe kamyabi hai.



خودکشی کی شرعی حیثیت

ایک تیئس سالہ عائشہ شادی شدہ لڑکی  نے سسرال کی طرف سے جہیز کا مطالبہ کرنے پر خود کشی کر لی ہے۔ اللہ اس کی مخفرت کرے لیکن اس نے یہ حرام اقدام کیا ہے۔ اسلام میں خودکشی حرام، ناجائز ہے۔ یہ ایک کبیرہ گناہ ہے۔ اس عورت کو چاہیے تھا کہ وہ صبر کرتی یا پھر شوہر سے طلاق لیتی اور کہیں اور جگہ شادی کر لیتی لیکن خودکشی نہ کرتی۔  اللہ سے دعا کرتی بیشک اللہ مدد کرنے والا ہے۔





اسلام میںں خودکشی کیوں حرام ہے؟

 کیونکہ یہ دنیا کی زندگی اللہ کی ایک نحمت ہے۔ یہ ایک آزمائش کی جگہ ہے۔ یہ زندگی اصل نہیں ہے اصل زندگی آخرت کی زندگی ہے۔ اس کی قدر کرنی چاہیے اور اس کو یوں ختم نہیں کرنا چاہیے۔ اللہ کا شکر کرنا چاہیے۔ اللہ سے آگے نہیں نکلنا چاہیے۔ یہ زندگی اللہ کی طرف سے یہ ایک آزمائش ہے۔ تقدیر پر راضی ہونے والا کامیاب ہے اور نہ ہونے والا ناکام اور گناہ گار ہے۔ اللہ کی رضا میں راضی ہونا چاہیے۔ کوئی تکلیف آ جائے تو آپ نے صبر کرنا ہے اور اللہ سے مدد مانگنی ہے اور اللہ بیشک صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔  آپ اس صورتحال سے نکلنے کے لیئے خودکشی نہ کریں بلکہ اس کا حل نکالیں۔ جییسے عائشہ کے محاملے میں یہ آپشن بھی تھا کہ وہ طلاق لے لیتی اور کسی اور مرد سے شادی کر لیتی لیکن خودکشی نہ کرتی۔

 خود کشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

 خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے لیکن حاکمِ وقف، امامِ مسجد یا کوئی محتبر شخصیت نہ پڑھے اور نہ ہی پڑھائے  جیسے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی نہیں پڑھائی تھی تاکہ لوگ اس کو ہلکا گناہ نہ سمجھیں۔ عام مسلمان نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں۔



 

خود کشی کرنے والے کی سزا

خودکشی کرنے والا اگر دوبارہ زندہ ہو جائے تو اس پر تحزیر لگے گئی کہ آپ نے اتنا بڑا اقدام کیوں کیا۔ آخرت کی سزا تو بہت سخت ہے۔

حضرت ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا کہ

"جس نے اپنے آپ كو پہاڑ سے گرا كر قتل كيا تو وہ جہنم كى آگ ميں ہميشہ كے ليے گرتا رہے گا، اور جس نے زہر پي كر اپنے آپ كو قتل كيا تو جہنم كى آگ ميں زہر ہاتھ ميں پكڑ كر اسے ہميشہ پيتا رہے گا، اور جس نے كسى لوہے كے ہتھيار كے ساتھ اپنے آپ كو قتل كيا تو وہ ہتھيار اس كے ہاتھ ميں ہو گا اور ہميشہ وہ اسے جہنم كى آگ ميں اپنے پيٹ ميں مارتا رہے گا"

صحيح بخارى حديث نمبر ( 5442 ) صحيح مسلم حديث نمبر ( 109 )۔

خودکشی کرنے والی شادی شدہ لڑکی عائشہ کے لیئے مخفرت اور رحمت کی دعا کریں کہ اللہ اس کو محاف کر دے۔





 



Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب بیان / سپیچ

Ayesha Ne Khud Khushi Kyou Ki | Mufti Tariq Masood Sahab

YouTube Video


 

Facebook Video




Comments

Popular posts from this blog

(Nikah) Shadi Ki Pehli Raat Ki (Islamic) Dua In Arabic With Urdu And English Translation (Tarjuma)

Kya Biwi Ko Peeche Se Karna Jaiz Hai? - Humbistari Ke Masail - Sawal Jawab (Question And Answer In Urdu)

Napaki Ki Halat Mein Masjid Mein Ja Kar Namaz Parhna (Padhna)

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.