Posts

Showing posts from July, 2023

Pakistan Kyun Bana Tha | Kya Pakistan Aik Islamic Riyasat (State) Hai Ya Phir Aik Liberal Riyasat Hai?

Image
Pakistan (Jo Kay 1947 Ko Marze-E-Wajood Mein Aya Tha) Bananay Ka Asal Maqsad Kya Tha? | Pakistan Bananay Mein Ulama-E-Karam Ka Kirdaar | Pakistan Independence Day Message (Paigham) ہم زندہ قوم ہیں |   پاکستان کیوں بنا؟ اس کے بنانے کا کیا مقصد تھا؟ کیا پاکستان ایک لبرل ریاست ہے یا پھر ایک اسلامی ریاست؟ | پاکستان کی آزادی کے موقح پر خاص پیغام پاکستان بنانے میں علماء کرام نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے۔ قائداعظم شروع میں لبرل تھے لیکن آخر میں وہ مزہب کی طرف مائل ہوئے تھے اس لیے علماء کرام نے پاکستان بنانے میں ان کی مدد کی تھی۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب بیان / سپیچ

Shadi Ke Baad Purane Mashooq Se Baat Cheet Karna Kya Najaiz Hai

Image
Shadi Ke Baad Purane Mashooq Se Baat Cheet Karna Kya Islam Mein Haram Hai? | Shadi Ke Baad Puranay Mashooq Say Ishq karna شادی کے بحد پرانے معشوق سے بات چیت کرنا کیسا ہے؟ شادی کے بحد پرانے معشوق سے بات چیت کرنا حرام اور کبیرہ گناہ ہے۔ بیوی کو چاہیے کہ وہ اپنے شوہر سے وفا کرے اور شوہر  کے لیے کسی اور کی بیوی سے عشق کرنا حرام ہے اور یہ اس کی اپنی بیوی سے بے وفائی ہے۔ Ask Mufti Tariq Masood Sahab | Question Answer Session | Masail Session | Sawal O Jawab Session | آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | سوال و جواب سیشن

Beta Aik Larki Ke Sath Beghair Shadi Ke Rehta Hai Ghar Walay Kya Karain

Image
Beta (Larka / Ladka) Aik Larki (Ladki) Ke Sath Beghair Shadi (Nikah) Ke Rehta Hai Jis Kay Sath Ais Ka Physical Relation Bhi Hai Tou Ghar Walay Kya Karain? بیٹا ایک لڑکی کے ساتھ بغیر نکاح کے رہتا ہے اور اس کے اس کے ساتھ  فزیکل تحلقات ہیں اس صورت میں گھر والوں کو کیا کرنا چاہیے؟ پہلے تو سمجھائیں کہ ایسا کبیرہ گناہ نہ کرو اور اس لڑکی سے شادی کر لو۔ نہ مانے تو پھر افضل یہی ہے کہ اس سے تحلق توڑ لیں۔ اگر والدین مجبوری کی وجہ سے، جیسے بیٹے سے محبت کی وجہ سے یا پھر کوئی کام لینے کی وجہ سے، تحلق رکھنا چاہیے تو اس کے ساتھ ضرورت کے تحت ہی تحلق رکھیں یحنی ریزرو (Reserve) رہیں۔ اس کی ہداہیت کے لیے دعا کرتے رہیں۔ Ask Mufti Tariq Masood Sahab | Question Answer Session | Masail Session | Sawal O Jawab Session |  آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | سوال و جواب سیشن

Islam mein Muharram Kay Rozay Ki Fazilat / Sawab / Rakhnay Ka Tarika

Image
10 Muharram (Youm-E-Ashura) Kay Rozay Ki Fazilat Aur Sawab | 9 10 Muharram Ya 10 11 Muharram Ka Roza اسلام میں نو دس محرم یا دس گیارہ محرم کے روزے کی فضیلت اسلام میں محرم کا مہینہ ایک محترم مہینہ ہے اور دس محرم (یوم عاشورہ) کے روزے کی فضیلت یہ ہے کہ اس کے رکھنے سے اللہ کے فضل و رحمت سے ایک سال کے گناہ محاف ہو جاتے ہیں۔ اب چونکہ یہودی دس محرم کا روزہ نہیں رکھتے ہیں اس لیے صرف دس محرم کا روزہ بھی رکھا جا سکتا ہے اور اس سے یہودیوں سے مشابہت نہیں ہوتی ہے۔ کوئی اگر نو دس محرم یا دس گیارہ محرم کے روزے رکھ لے تو بھی ٹھیک ہے۔ Dailymotion Video - Muharram Ka Rroza Kab Rakhna Chahiye Aur Ais Ka Tarika Kya Hai? | Muharram Ki Fazilat | Ais Ka Matam / Sharbat  / Khana (Haleem) Ki Haqeeqat |  مفتی طارق مسحود صاحب بیان /  سپیچ

Peshab Ke Sath Mani Ka Aana / Kharij Hona Aur Kya Ais Say Ghusal Farz Ho Jata Hai?

Image
Peshab Ke Doran Ya Peshab Ke Baad Ya Pehlay Qatray Aana | Peshab Ke Sath Safed Pani Ka Aana Aur Kya Ais Say Ghusl Farz Ho Jata Hai? پیشاب کے ساتھ منی کا نکلنا اور کیا اس سے غسل فرض ہو جاتا ہے؟  اگر کسی کی شہوت سے منی خارج ہو جائے یا احتلام ہو جائے تو جب تک منی مکمل طور پر خارج نہ ہو جائے تو اسے چاہیے ک فَوراً غسل نہ کرے اور اگر غسل کر لیا اور کچھ منی کے قطرات ،جو باقی رہ گئے تھے، دوبارہ آ گئے تو غسسل دوبارہ واجب ہو جائے گا۔ اس لیے اگر کسی کو احتلام ہو گیا ہو یا شہوت سے منی خارج ہو جائے تو اس کو چاہیے کہ پہلے پیشاب کر لے یا زیادہ وقت گزار لے یا سیر کر لی جائے تاکہ منی کے جو قطرے باقی رہ گئے ہوں وہ خارج ہو جائیں۔ عام حالات میں پیشاب کے دوران یا پیشاب سے پہلے یا پیشاب کے بحد جو قطرے آتے ہیں وہ منی نہیں ہوتے ہیں۔ اس لیے ان قطروں سے غسل فرض نہیں ہوتا ہے۔ Dailymotion Video - Ask Mufti Tariq Masood Sahab | Aap Ke Masail Ka Hal | Solve Your Problems |  آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | سوال و جواب سیشن

Sweden Mein Quran-E-Pak (Holy Quran) Ki Behurmati Ka Waqia

Image
Sweden Mein Quran Pak Jalane Ka Waqia سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کا واقحہ مسلمانوں کو پُرامن طور پر اجتجاج کرنا چاہیے۔ اس طرح صحیح فائدہ ہو گا۔ حکمرانوں کی سطح پر اجتجاج ہو تو پھر زیادہ فائدہ ہو گا۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech |  مفتی طارق مسحود صاحب بیان /  سپیچ

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.