Posts

Faisalabad Door & Kite String Accident (Incident) In Pakistan

Image
Aik Nojawan Asif Ashfaq Ka Patang Ki Doorr Ki Waja Say Maut Ka Waqia A 24  years of age Asif Ashfaq died due to kite (patang) string (door) in Faislabad, Pakistan. Faisalabad Mein Door ki wajah say aik nojawan ki jo death hoi hai ais par hukumat ki zumedari hai lakin agar hukumat apni zumedari pori nahi kar rehe tou phir awam ki zumedarri hai kay wo apni hafazat khud karay. Motorcycle (Bike) par safety wire yar Antenna lagwain. Jahan par bhi jo patang urana raha ho ais ko koot dain. Jan say na marain lakin do char laga dain. فیصل آباد میں جو پتنگ کی ڈور سے جس ۲۴ سالہ نوجوان آصف اشفاق،  جس کی عید کے بحد شادی ہونے والی تھی،  کی موت ہوئی ہے اس پر حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت کنٹرول نہں کر رہی ہے۔ اس لیے لوگوں کو اپنے طور پر اپنی حفاظت کرنی چاہیے۔ موٹر سائیکل کے آگے سیفٹی وائر یا انٹینا لگوائیں۔ جو بھی پتنگیں اڑائیں اس کو دو چار لگا دیں۔ جان سے نہ ماریں لیکن ٹھکائی کر دیں یا کوٹ دیں۔ اگر حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی تو عوام کو اپنی حفاظت خود کرنی ہو گی۔...

Chief Justice Qazi Faez Isa Wrong Decision About Qadianis’ Preach | Qadiyani Case

Image
Supreme Court Ke Chief Judge Qazi Faez Isa Sahab ka Qadiyaniyon ko tableegh ki ijazat daina aik ghalat faisla hai. Ainain ais faislay ko wapis laina chahiye kyun ke Qadiyani Islam mein mudakhlat kar ke apnay aap ko Musalman kehtay hain aur Khatam-E-Nabuwat ka inkar kartay hain. چیف جسٹس جناب قاضی فیض عیسیٰ صاحب  کا غلط فیصلہ قادیانیوں کی تبلیخ کے متحلق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جناب قاضی فیض عیسیٰ صاحب کو اپنے غلط فیصلے کو فی الفور واپس لینا چاہیے جو انہوں نے قادیانیوں کے متحلق کیا ہے کہ قادیانیوں کو بھی تبلیخ کی اجازت ہے کیونکہ قادیانی اسلام میں دخل اندازی کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں اور ختمِ نبوت کا انکار کرتے ہیں۔ وہ اپنے آپ کو غیر مسلم کہیں تو پھر ٹھیک ہے لیکن اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر وہ اسلام میں مداخلت کر رہے ہیں اور اسلام کو بدل رہے ہیں اس کی کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔ لہزا انہیں یہ فیصلہ فی الفور واپس لینا چاہیے۔ اللہ عمل کی توفیق عطا کرے۔ آمین! قادیانی اپنے گھروں اور نجی محفلوں میں بھی اسلامی اصطلاحات یا اسلامی اعمال استعمال نہیں کر سکتے ج...

Ameer Aur Ghareeb Honay Ki Asal Wajah Kya Hai?

Image
Log Ameer Aur Ghareeb Kyuun Hotay Hain? ایک انسان کے امیر اور غریب ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسی کو اللہ امیری میں آزمانہ چاہتا ہے اور کسی کو غریبی میں۔ اگر سارے لوگ امیر ہو جائیں تو کون کس پر خرچ کرے گا؟ غریبی عیب نہیں ہے البتہ اپنی حماقتوں اور سستی و کاہلی کی وجہ سے جو غریبی ہے وہ ایک عیب ہے لیکن اگر انسان محنت کرتا ہے، کوشش کرتا ہے لیکن پھر بھی غریب ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ لہزا اسی پر اللہ سے راضی رہنا چاہیے۔ یہی کامیابی ہے۔ اسی طرح صرف امیر ہونا بھی ایک کامیابی نہیں ہے بلکہ امیر ہونے کے بحد انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔ اللہ کی راہ میں صدقہ کرنا چاہیے۔ پیسہ خرچ کر کے رشتہ داری جوڑنی چاہیے۔ تکبر نہیں کرنا چاہیے۔ غریبوں پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کوئی ایسا امیر ہے تو ایسا شخص کامیاب ہے ورنہ ایسے شخص کو امیری قیامت کے دن کوئی فائدہ نہیں دے گی اور دنیا میں بھی وہ بے سکونی کی زندگی گزارے گا۔ YouTube Video

Zere Naaf Baal Katne Ka Tarika | Zere Naaf Baal Kahan Tak Katne Chahiye

Image
Zere Naaf Baal Katnay Ka Tarika Kya Hai? زیرِناف بال کاٹنے کا طریقہ کیا ہے؟ زہرناف بال کاٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں وہاں تک آپ کاٹیں۔ اور نیچے سے قضائے حاجت والی جگہ کے بال بھی کاٹنے چاہیے۔ البتہ ناف تک بال صاف کرنا ضروری نہیں ہے۔ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں اُس جگہ تک کے بالوں کو کاٹنا ضروری ہے۔ زیرِناف بال کاٹنے کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے۔ اگرچالیس دن تک بال نہ کاٹے تو نماز ہو جاتی ہے لیکن ثواب کم ہو جاتا ہے۔ اس لیے چالیس دن سے پہلے صاف کر لینے چاہیے۔ جمعہ کے دن صاف کرنا سنت ہے۔ Dailymotion Video - Ask Mufti Tariq Masood Sahab |   آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | مسائل سیشن

Islamia University Bahawalpur Jinsi Scandal (2023)

Image
Bahawalpur mein jo scandal howa hai ais mein larkiyon ka number (marks) aur grade lainay ke liye apni izat baichna gahlat hai kyun ke pehlay izat hai phir grade ya number. Dolat ki mohabbat ki wajah say aisa hai. Allah ka khof karen. بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل میں لڑکیوں کا گریڈز اور نمبروں کی لالچ میں اپنی عزت بیچنا غلط ہے۔ پہلے عزت ہے پھر گریڈز یا نمبر۔ پہلے عزت ہے پھر پیسہ، دولت۔ سب سے پہلے ایمان ہے پھر اپنی جان، پھر عزت اور پیسہ، دولت اور شہرت تو  بحد کی بات ہے۔ ہماری یونیورسٹیوں میں نمبر، پیسہ، دولت، شہرت اور ترقی کی اہمیت پر زور دیا جاتا ہے اس لیے سٹوڈنٹ نمبر کی لالچ میں اپنی عزت بھی داؤ پر لگانے کے لیے تیار ہیں جو کہ غلط ہے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے وہ ایک دن اس کا حساب لے گا۔ YouTube Video | Mufti Tariq Masood Sahab

Toheen-E-Sahaba Wo Ahle Bait Bill 2023 Ka Senate Mein Manzoor Hona

Image
Pakistani Senate Passed Namoos-E-Sahaba Bill Aur Ahle Bait Bill 2023 توہینِ صحابہ اور اہلِ بیت بل ۲۰۲۳ کا سینٹ میں منظور ہونا ایک اچھا اقدام ہے۔ اس سے صحابہ کی توہین روکے گی۔ اس پر سنی اور شیحہ کو خوش ہونا چاہیے کہ اہلِ بیت کی بھی اب توہین نہیں کی جا سکتی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی اب توہین نہیں ہو گی۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech |  مفتی طارق مسحود صاحب بیان /  سپیچ  

14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Pakistan Ki Qadar Karain

Image
پاکستان جیسے اسلامی ملک کی قدر کریں۔ پاکستان ایک نحمت ہے اللہ کی طرف سے اس لیے اس کی قدر کریں۔ پہلے ملک ہے پھر ذاتیات، سیاسی تنظیم، یا پھر ادارے۔ پاکستان کا جھنڈا نہ جلائیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔ پاکستان میں اسلامی قانون نافظ کرنے چاہیے اور غیر شرعی قانون جیسے یک طرفہ عدالتی خلع جس میں شوہر بنیادی حقوق بھی ادا کر رہا ہو لیکن پھر بھی عورت کہے کہ میں نے اس کے ساتھ نہیں رہنا اور جج عورت کو خلع کی ڈگری دے دے جبکہ شوہر نے طلاق بھی نہ دی ہو، اٹھارہ سال سے پہلے شادی نہ کرنے جیسے غیر شرعی قوانین کوختم کرنا چاہیے۔ Dailymotion Video - 14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Mufti Tariq Masood Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب ۱۴ اگست سپیشل بیان / سپیچ

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2026 IlamOne TV All Rights Reserved.