Posts

Ameer Aur Ghareeb Honay Ki Asal Wajah Kya Hai?

Image
Log Ameer Aur Ghareeb Kyuun Hotay Hain? ایک انسان کے امیر اور غریب ہونے کی اصل وجہ یہ ہے کہ کسی کو اللہ امیری میں آزمانہ چاہتا ہے اور کسی کو غریبی میں۔ اگر سارے لوگ امیر ہو جائیں تو کون کس پر خرچ کرے گا؟ غریبی عیب نہیں ہے البتہ اپنی حماقتوں اور سستی و کاہلی کی وجہ سے جو غریبی ہے وہ ایک عیب ہے لیکن اگر انسان محنت کرتا ہے، کوشش کرتا ہے لیکن پھر بھی غریب ہے تو یہ اللہ کی طرف سے ہے۔ لہزا اسی پر اللہ سے راضی رہنا چاہیے۔ یہی کامیابی ہے۔ اسی طرح صرف امیر ہونا بھی ایک کامیابی نہیں ہے بلکہ امیر ہونے کے بحد انسان کو اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے۔ اللہ کی راہ میں صدقہ کرنا چاہیے۔ پیسہ خرچ کر کے رشتہ داری جوڑنی چاہیے۔ تکبر نہیں کرنا چاہیے۔ غریبوں پر ظلم نہیں کرنا چاہیے۔ اگر کوئی ایسا امیر ہے تو ایسا شخص کامیاب ہے ورنہ ایسے شخص کو امیری قیامت کے دن کوئی فائدہ نہیں دے گی اور دنیا میں بھی وہ بے سکونی کی زندگی گزارے گا۔ YouTube Video

Zere Naaf Baal Katne Ka Tarika | Zere Naaf Baal Kahan Tak Katne Chahiye

Image
Zere Naaf Baal Katnay Ka Tarika Kya Hai? زیرِناف بال کاٹنے کا طریقہ کیا ہے؟ زہرناف بال کاٹنے کا طریقہ یہ ہے کہ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں وہاں تک آپ کاٹیں۔ اور نیچے سے قضائے حاجت والی جگہ کے بال بھی کاٹنے چاہیے۔ البتہ ناف تک بال صاف کرنا ضروری نہیں ہے۔ جہاں سے گھنے بال شروع ہوتے ہیں اُس جگہ تک کے بالوں کو کاٹنا ضروری ہے۔ زیرِناف بال کاٹنے کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے۔ اگرچالیس دن تک بال نہ کاٹے تو نماز ہو جاتی ہے لیکن ثواب کم ہو جاتا ہے۔ اس لیے چالیس دن سے پہلے صاف کر لینے چاہیے۔ جمعہ کے دن صاف کرنا سنت ہے۔ Dailymotion Video - Ask Mufti Tariq Masood Sahab |   آسک مفتی طارق مسحود صاحب | آپکے مسائل کا حل | مسائل سیشن

Islamia University Bahawalpur Jinsi Scandal (2023)

Image
Bahawalpur mein jo scandal howa hai ais mein larkiyon ka number (marks) aur grade lainay ke liye apni izat baichna gahlat hai kyun ke pehlay izat hai phir grade ya number. Dolat ki mohabbat ki wajah say aisa hai. Allah ka khof karen. بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل میں لڑکیوں کا گریڈز اور نمبروں کی لالچ میں اپنی عزت بیچنا غلط ہے۔ پہلے عزت ہے پھر گریڈز یا نمبر۔ پہلے عزت ہے پھر پیسہ، دولت۔ سب سے پہلے ایمان ہے پھر اپنی جان، پھر عزت اور پیسہ، دولت اور شہرت تو  بحد کی بات ہے۔ ہماری یونیورسٹیوں میں نمبر، پیسہ، دولت، شہرت اور ترقی کی اہمیت پر زور دیا جاتا ہے اس لیے سٹوڈنٹ نمبر کی لالچ میں اپنی عزت بھی داؤ پر لگانے کے لیے تیار ہیں جو کہ غلط ہے۔ اللہ سے ڈرنا چاہیے وہ ایک دن اس کا حساب لے گا۔ YouTube Video | Mufti Tariq Masood Sahab

Toheen-E-Sahaba Wo Ahle Bait Bill 2023 Ka Senate Mein Manzoor Hona

Image
Pakistani Senate Passed Namoos-E-Sahaba Bill Aur Ahle Bait Bill 2023 توہینِ صحابہ اور اہلِ بیت بل ۲۰۲۳ کا سینٹ میں منظور ہونا ایک اچھا اقدام ہے۔ اس سے صحابہ کی توہین روکے گی۔ اس پر سنی اور شیحہ کو خوش ہونا چاہیے کہ اہلِ بیت کی بھی اب توہین نہیں کی جا سکتی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی اب توہین نہیں ہو گی۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech |  مفتی طارق مسحود صاحب بیان /  سپیچ  

14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Pakistan Ki Qadar Karain

Image
پاکستان جیسے اسلامی ملک کی قدر کریں۔ پاکستان ایک نحمت ہے اللہ کی طرف سے اس لیے اس کی قدر کریں۔ پہلے ملک ہے پھر ذاتیات، سیاسی تنظیم، یا پھر ادارے۔ پاکستان کا جھنڈا نہ جلائیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔ پاکستان میں اسلامی قانون نافظ کرنے چاہیے اور غیر شرعی قانون جیسے یک طرفہ عدالتی خلع جس میں شوہر بنیادی حقوق بھی ادا کر رہا ہو لیکن پھر بھی عورت کہے کہ میں نے اس کے ساتھ نہیں رہنا اور جج عورت کو خلع کی ڈگری دے دے جبکہ شوہر نے طلاق بھی نہ دی ہو، اٹھارہ سال سے پہلے شادی نہ کرنے جیسے غیر شرعی قوانین کوختم کرنا چاہیے۔ Dailymotion Video - 14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Mufti Tariq Masood Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب ۱۴ اگست سپیشل بیان / سپیچ

Momin Ki Nishaniyan / Sifat / Ausaf

Image
Momin Ki Pehchan / Alamat مومن کی صفات  قرآن وحدیث کی رو سے مومن کے اوصاف کیا ہیں؟ Quran Aur Hadees Ke Hisab Se ﷲ تعالیٰ نے قرآن میں سورہ النحل میں ارشاد فرمایا کہ’’جو نیک کام کرے مرد ہو یا عورت اور ہو مسلمان تو ضرور ہم اسے اچھی زندگی عطا کریں گے اور ضرور انہیں ان کا صلہ(اجر)دیں گے جو ان کے سب سے بہتر کام کے لائق ہو۔‘‘ ایمان کے لحاظ سے کامل مومن وہ ہے جس کا خُلق سب سے بہتر ہے۔ YouTube Video

Munafiq Ki Char (4) Nishaniyan In Islam In Urdu

Image
Munafiq Ki Pehchan / Alamat | Signs Of Hypocrite In Islam In Urdu منافق کی چار نشانیاں / پیچان / علامات منافقت سے بچنا چاہیے اور مومن بننا چاہیے۔ Munafiq Ke Mutaliq Hadees / Hadith حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار صفات جس شخص میں ہوں وہ پکا منافق ہے اور جس میں ان صفات میں سے ایک صفت ہوتو اس میں نفاق (کے برے اثرات) اسی کے بقدر ہے یہاں تک کہ وہ اس (عادت) کو چھوڑ دے۔ جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب معاہدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب کوئی جھگڑا ہوجائے تو گالی گلوچ پر اتر آئے۔ ہمیں منافقت سے بچنا چاہیے اور اس سے بچنے کے لیے اللہ سے دعا بھی کرنی چاہیے۔ YouTube Video

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2026 IlamOne TV All Rights Reserved.