Posts

Showing posts from August, 2023

Toheen-E-Sahaba Wo Ahle Bait Bill 2023 Ka Senate Mein Manzoor Hona

Image
Pakistani Senate Passed Namoos-E-Sahaba Bill Aur Ahle Bait Bill 2023 توہینِ صحابہ اور اہلِ بیت بل ۲۰۲۳ کا سینٹ میں منظور ہونا ایک اچھا اقدام ہے۔ اس سے صحابہ کی توہین روکے گی۔ اس پر سنی اور شیحہ کو خوش ہونا چاہیے کہ اہلِ بیت کی بھی اب توہین نہیں کی جا سکتی اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی بھی اب توہین نہیں ہو گی۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech |  مفتی طارق مسحود صاحب بیان /  سپیچ  

14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Pakistan Ki Qadar Karain

Image
پاکستان جیسے اسلامی ملک کی قدر کریں۔ پاکستان ایک نحمت ہے اللہ کی طرف سے اس لیے اس کی قدر کریں۔ پہلے ملک ہے پھر ذاتیات، سیاسی تنظیم، یا پھر ادارے۔ پاکستان کا جھنڈا نہ جلائیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے۔ Dailymotion Video - 14 AUGUST SPECIAL BAYAN 2023 | Mufti Tariq Masood Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب ۱۴ اگست سپیشل بیان / سپیچ

Momin Ki Nishaniyan / Sifat / Ausaf

Image
Momin Ki Pehchan / Alamat مومن کی صفات  قرآن وحدیث کی رو سے مومن کے اوصاف کیا ہیں؟ Quran Aur Hadees Ke Hisab Se ﷲ تعالیٰ نے قرآن میں سورہ النحل میں ارشاد فرمایا کہ’’جو نیک کام کرے مرد ہو یا عورت اور ہو مسلمان تو ضرور ہم اسے اچھی زندگی عطا کریں گے اور ضرور انہیں ان کا صلہ(اجر)دیں گے جو ان کے سب سے بہتر کام کے لائق ہو۔‘‘ ایمان کے لحاظ سے کامل مومن وہ ہے جس کا خُلق سب سے بہتر ہے۔ YouTube Video

Munafiq Ki Char (4) Nishaniyan In Islam In Urdu

Image
Munafiq Ki Pehchan / Alamat | Signs Of Hypocrite In Islam In Urdu منافق کی چار نشانیاں / پیچان / علامات منافقت سے بچنا چاہیے اور مومن بننا چاہیے۔ Munafiq Ke Mutaliq Hadees / Hadith حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چار صفات جس شخص میں ہوں وہ پکا منافق ہے اور جس میں ان صفات میں سے ایک صفت ہوتو اس میں نفاق (کے برے اثرات) اسی کے بقدر ہے یہاں تک کہ وہ اس (عادت) کو چھوڑ دے۔ جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرے، جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب معاہدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب کوئی جھگڑا ہوجائے تو گالی گلوچ پر اتر آئے۔ YouTube Video

Zuban Ki Hifazat In Islam In Urdu Hadith (Hadees)

Image
Zuban Par Qabu Karna | Apni Zuban Ki Hifazat Karain Islam mein zuban (tongue) ki hifazat par bhut zyada zoor diya giya hai. زبان پر قابو رکھنا اسلام میں اپنی زبان کی حفاظت پر زور دیا گیا ہے۔ حدیث میں زبان کی حفاظت اور شرمگاہ کی حفاظت کرنے پر جنت کی ضمانت دی گی ہے۔ زبان کی حفاظت پر احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ اگر ہم دو چیزوں ( زبان اور شرمگاہ) کی حفاظت کی ضمانت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دے دیں تو اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جنت کی ضمانت دیتے ہیں۔ ایک اور حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اﷲ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات منہ سے کہے یا پھر خاموش رہے۔ YouTube Video

Shadi Karo Rizq Allah Deta Hai

Image
غریب کی شادی کیسے ہو؟ بیوی کو کیسے کھلائیں؟ اللہ پر توکل کریں اور شادی کر لیں کیونکہ رزق اللہ دیتا ہے۔ انسان کا کام ہے کہ وہ کوشش کرے، محنت کرے اور اسباب اختیار کرے۔ نتیجہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ اللہ کی تقدیر پر راضی رہیں۔ YouTube Video - Gareeb Ki Shadi | Ask Mufti  Tariq Masood Sahab | آسک مفتی طارق مسحود صاحب  

Islam Mein Talaq Kya Hai | Kin Alfaz Say Talaq Hojati Hai

Image
Kin Alfaz Kay Kehnay Say Talaq Hojati Hai? | Talaq Ki Niyat | Talaq Kisay Kehtay Hain | Talaq Ki Iqsam | Divorce with Clear Word (Sarih) And Allusive (Kinaya) Words In Islam In Urdu | Kya Biwi Shohar Ko Talaq (Divorce ) Da Sakti Hai? طلاق کیا چیز ہے؟ کن الفاظ کے کہنے سے طلاق ہو جاتی ہے اور کن الفاظ کے کہنے سے طلاق نہیں ہوتی ہے؟ طلاق میں نیت کا ہونا اور نہ ہونا۔ صریح طلاق کیا ہے؟ کنایہ طلاق کیا ہے؟ بیوی کو طلاق کے صریح الفاظ کے ساتھ ایک  یا دو طلاق دی تو ایسی طلاق کو ''طلاقِ رجعی'' کہتے ہیں  اور ایسی طلاق میں مرد کو رجوع اور رخصت کا اختیار حاصل ہے۔ البتہ کنایہ الفاظ سے طلاق واقح ہو جاتی ہے اور نکاح بھی باقی نہیں رہتا ہے۔ یحنی اگر کسی شوہر نے بیوی کو  طلاقِ بائن (کنایہ الفاظ سے) کے ذریعے  ایک یا دو طلاق دی ہو تو پھر عدت میں رجوع کا حق نہیں ہوگا، البتہ  باہمی رضامندی سے تجدیدِ نکاح کرکے دوبارہ ساتھ رہا جاسکتا ہے۔  YouTube Video | Mufti Tariq Masood Sahab Bayan / Speech | مفتی طارق مسحود صاحب بیان / سپیچ

Friday Bayan 04-08-2023|Mufti Tariq Masood Latest Bayan / Speech

Image
۴ اگست ۲۰۲۳ جمحہ بیان | مفتی طارق مسحود تازہ بیان / سپیچ اسلام میں کیا نوحہ (Noha) کرنا جائز ہے؟ YouTube Video |  Mufti Tariq Masood Latest Friday 4th August, 2023 Bayan / Speech

Ahle Sunnat Wal Jamaat (Sunni) Kon Hain? | Ain Ke Kya Aqeedah Hai?

Image
Ahle Sunnat Wal Jamaat | Ain Kay Aqaed Aur Maslay Ka Hal Nikalnay Kay Char Asool اہل سنت و الجماعت (سنی) کون ہیں؟ اور ان کا کیا عقیدہ ہے؟ اہل سنت و الجماعت وہ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طریقے کی پیروی کرتے ہیں۔ ان کو سنی بھی کہتے ہیں جو کہ اہل سنت و الجماعت سے مختصر۱ً نام لیا گیا ہے۔ اہل سنت و الجماعت کے کسی بھی مسئلے کا حل نکالنے کے لیے چار اصول ہیں: قرآن، حدیث، اجماع امت اور قیاس۔ اہل سنت و الجماعت کے چند عقائد مندرجہ ذیل ہیں: (1) بے شک ایمان قول و عمل کا نام ہے اور اس میں کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔ (2) قرآن ہر لحاظ سے اللہ کا کلام ہے مخلوق نہیں ہے۔ (3) اچھی اور بری تقدیر اللہ کی طرف سے ہے۔ (4) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امت میں سب سے بہتر ابوبکر صدیق ہیں، بھر عمر بن خطاب، پھر عثمان بن عفان اور پھر علی ابن طالب رضی اللہ عنھم اور یہی خلفاء راشدین مھدین ہیں۔ (5) عشرہ مبشرہ جن کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنتی ہونے کی گواہی دی ہے وہ ہمارے نزدیک جنتی ہیں اور آپ (صلی اللہ علیہ علیہ وسلم) کی بات حق ہے۔ (6) مح

Konsa Firqa Jannat Mein Jayega | Jannati Firqa Hadith / Hadees

Image
Which Firqa Is Correct In Islam In Urdu | Konsa Firqa Islam Mein Haq Par Hai |  How Many Firqas In Islam In Urdu  Which Firqa Will Go To Jannah (Urdu) اسلام میں کونسا فرقہ جنت میں جائے گا؟ اسلام میں وہ فرقہ جنت میں جائے گا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے طریقے پر چلے گا، پیروی کرے گا، اتباع کرے گا۔ In Holy Quran, Surah Al Imran Ayat 103 With Urdu Translation ارشاد باری تعالی ہے : وَاعْتَصِمُواْ بِحبل الّلہ جَمِیْعاً وَلاَ تَفَرَّقُواْ ۔ (اٰل عمران: ١٠٣) ترجمہ : اورتم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ مت ڈالو میری امت میں تہتر فرقے ہوں گے ایک حدیث ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک بنی اسرائیل کے بہتر (72) فرقے ہوئے اور میری امت میں تہتر فرقے ہوجا ئیں گے ایک فرقہ جنتی ہوگا باقی سب جہنمی ہیں صحابہ کرام علیہم الرضوان نےعرض کی وہ ناجی فرقہ کون ہے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم ، ارشاد فرمایا وہ جس پر میں اور میرے صحابہ ہیں ۔ Dailymotion Video - Mufti Tariq Masood Sah

Contact Us

Name

Email *

Message *

Copyright © 2024 IlamOne TV All Rights Reserved.